ہم اہلِ وفا دل کو درد سے آباد رکھنا چاہتے ہیں

ہم اہلِ وفا دل کو درد سے آباد رکھنا چاہتے ہیں
ہم تو عشق کی بنیاد بس وفا پر رکھنا چاہتے ہیں

تیرے ہوتے ہوئے رونقیں تمام ہیں جوشہرِ گلاستاں میں
ہم وہی رونقیں زندہ تیرے بعد رکھنا چاہتے ہیں
Reactions